7 - دعوت إلى الله واجب وجوب عینی کب ہوگا ؟
بعض حالات اور ظروف ایسے ہوتے ہیں جس میں دعوت کا حکم واجب وجوب عینی ہو جاتا ہے اور وہ حسب ذیل ہے ۔
١- جب کہ داعی کو ولی امر کی جاب جانب سے دعوت کے لئے مکلف کیا گیا ہو۔
٢- جب کہ عالم یا داعی کسی ایسے مقام یا جگہ پر ہو جہاں اسکے سواء کسی دوسرے کو نہ پایا جاتا ہو ۔
٣- کسی علاقہ میں ایسا شخص نہ ہو جو دعوت کے فریضہ کو کفائی انداز میں ادا نہ کرتا ہو تو اہل علم پر یہ فریضہ واجب ہوگا ۔
الدروس aldroos Aldroos aldroos.com ALDROOS
دعوت إلى الله واجب وجوب عینی کب ہوگا؟
دعوت الی الله کے اہداف و مقاصد- الدروس
دعوت الى اللہ اور داعی کے اوصاف pdf / دعوت و تبلیغ کا مقصد/ دعوت و تبلیغ قرآن کی روشنی میں/ داعی کے اوصاف قرآن کی روشنی میں/ دعوت الی الله pdf/ دعوت دین اور اس کا طریقہ کار pd
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں